أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يُوۡسُفُ اَعۡرِضۡ عَنۡ هٰذَا ۚ وَاسۡتَغۡفِرِىۡ لِذَنۡۢبِكِ ۖ ۚ اِنَّكِ كُنۡتِ مِنَ الۡخٰطِٮئِيۡنَ۞
ترجمہ:
یوسف اس سے درگزر کرو اور اے عورت ! تم اپنے گناہ کی معافی مانگو، بیشک تم گناہ گاروں میں سے تھیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 29
