Site icon اردو محفل

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَـقِّ‌ؕ اِنۡ يَّشَاۡ يُذۡهِبۡكُمۡ وَيَاۡتِ بِخَلۡقٍ جَدِيۡدٍۙ ۞- سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 19

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَـقِّ‌ؕ اِنۡ يَّشَاۡ يُذۡهِبۡكُمۡ وَيَاۡتِ بِخَلۡقٍ جَدِيۡدٍۙ ۞

ترجمہ:

(اے مخاطب ! ) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمانوں اور زمینوں کو حق کو ساتھ پیدا کیا ہے وہ اگر چاہے تو تم سب کو فنا کردے اور نئی مخلوق لے آئے۔

القرآن – سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 19

Exit mobile version