أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
جَهَـنَّمَۚ يَصۡلَوۡنَهَاؕ وَبِئۡسَ الۡقَرَارُ ۞
ترجمہ:
وہ تباہی کا گھر جہنم ہے جس میں وہ داخ ہوں گے اور وہ براٹھکانا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 29
