أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مُهۡطِعِيۡنَ مُقۡنِعِىۡ رُءُوۡسِهِمۡ لَا يَرۡتَدُّ اِلَيۡهِمۡ طَرۡفُهُمۡ ۚ وَاَفۡئِدَتُهُمۡ هَوَآءٌ ۞
ترجمہ:
لوگ سر اٹھائے ہوئے دوڑ رہے ہوں گے درآں حالیکہ ان کی پلک تک نہ جھپک رہی ہوگی اور ان کے دل ہوا ہو رہے ہوں گے
القرآن – سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 43
