أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَسَخَّرَ لَـكُمُ الشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ دَآئِبَيۡنِۚ وَسَخَّرَ لَـكُمُ الَّيۡلَ وَالنَّهَارَۚ ۞
ترجمہ:
اور تمہارے لیے سورج اور چاند کو مسخر کیا جو مسلسل گردش کررہے ہیں اور تمہارے لیے رات اور دن کو مسخر کیا۔
القرآن – سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 33
