Site icon اردو محفل

استغاثہ لغیرِ اللہ شرک نہیں نواب وحید الزّمان غیر مقلد اہلحدیث

اللہ تعالیٰ کی عطاء سے اللہ کے بندے مدد کرتے ہیں اِس نیت سے استغاثہ لغیرِ اللہ شرک نہیں ۔ ( یعنی مدد مانگنا) ۔ (ہدیۃُ المہدی عربی صفحہ نمبر 20 نواب وحید الزّمان غیر مقلد اہلحدیث)

نوٹ : یہی ہم مسلمانانِ اہلسنت کہتے ہیں وہابی حضرات ہماری نہ مانیں اپنے بڑوں کی ہی مان لیں اور مسلمانوں پر شرک کے فتوے لگا لگا کر انتشار و فتنہ نہ پھیلائیں ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔

Exit mobile version