شرک ہر جگہ شرک ہوگا زندہ و مردہ کی خود ساختہ تقسیم کرنے والوں کو جواب
sulemansubhani نے Monday، 11 May 2020 کو شائع کیا.
شرک ہر جگہ شرک ہوگا زندہ و مردہ کی خود ساختہ تقسیم کرنے والوں کو جواب امام الوہابیہ علامہ نواب وحید الزّمان غیر مقلد اہلحدیث وہابی لکھتے ہیں : زندوں اور مردوں کی تقسیم سو فسطائیت یعنی باطل استدلال ، اراوح انبیاء و صالحین سے مدد طلب کرنا شرک نہیں ، ارواح انبیاء و صالحین […]