أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَنۡ اَرَادَ الۡاٰخِرَةَ وَسَعٰى لَهَا سَعۡيَهَا وَهُوَ مُؤۡمِنٌ فَاُولٰۤئِكَ كَانَ سَعۡيُهُمۡ مَّشۡكُوۡرًا ۞
ترجمہ:
اور جو شخص آخرت کا طلبگار ہو اور اس کے لیے ایمان کے ساتھ بھر پور کوشش کرے تو ان ہی لوگوں کی کوشش مشکور (مقبول) ہوگی۔
القرآن – سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 19
