أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَفَاَصۡفٰٮكُمۡ رَبُّكُمۡ بِالۡبَـنِيۡنَ وَ اتَّخَذَ مِنَ الۡمَلٰۤئِكَةِ اِنَاثًا ؕ اِنَّكُمۡ لَتَقُوۡلُوۡنَ قَوۡلًا عَظِيۡمًا۞
ترجمہ:
کیا بیٹوں کے لیے اللہ نے تم کو منتخب کرلیا اور فرشتوں کو اپنی بیٹیاں بنالیں ہیں، بیشک تم بہت سنگین بات کہہ رہے ہو۔
القرآن – سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 40
