أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ اذۡهَبۡ فَمَنۡ تَبِعَكَ مِنۡهُمۡ فَاِنَّ جَهَـنَّمَ جَزَآؤُكُمۡ جَزَآءً مَّوۡفُوۡرًا ۞
ترجمہ:
فرمایا چلا جا ! ان میں سے جنہوں نے تیری پیروی کی تو بیشک جہنم تمہاری سزا ہے پوری پوری سزا۔
القرآن – سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 63
