أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّيَقُوۡلُوۡنَ سُبۡحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنۡ كَانَ وَعۡدُ رَبِّنَا لَمَفۡعُوۡلًا ۞
ترجمہ:
اور وہ کہتے ہیں ہمارا رب پاک ہے بیشک ہمارے رب کا وعدہ ضرور پورا کیا ہوا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 108
