أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
كِلۡتَا الۡجَـنَّتَيۡنِ اٰتَتۡ اُكُلَهَا وَلَمۡ تَظۡلِمۡ مِّنۡهُ شَيۡـئًـا ۙ وَّفَجَّرۡنَا خِلٰـلَهُمَا نَهَرًا ۙ ۞
ترجمہ:
دونوں باغ خوب پھل لائے اور پیداوار میں کوئی کمی نہیں کی اور ہم نے ان کے درمیان دریارواں کردیئے تھے
القرآن – سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 33
