أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اۨلَّذِيۡنَ كَانَتۡ اَعۡيُنُهُمۡ فِىۡ غِطَآءٍ عَنۡ ذِكۡرِىۡ وَكَانُوۡا لَا يَسۡتَطِيۡعُوۡنَ سَمۡعًا۞
ترجمہ:
جن کی آنکھیں میری یاد سے پردے میں رہیں اور وہ صحق کو) سننے کی طاقت نہیں رکھتے۔
القرآن – سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 101
