أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ اِنَّكَ لَنۡ تَسۡتَطِيۡعَ مَعِىَ صَبۡرًا ۞
ترجمہ:
خضر نے) کہا کیا میں نے تم سے یہ نہیں کہا تھا کہ بیشک تم میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کرسکو گے
القرآن – سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 72
