أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ لَا تُؤَاخِذۡنِىۡ بِمَا نَسِيۡتُ وَلَا تُرۡهِقۡنِىۡ مِنۡ اَمۡرِىۡ عُسۡرًا ۞
ترجمہ:
(موسیٰ نے) کہا جو چیز میں بھول گیا ہوں اس پر میری گرفت نہ کیجیے اور میرے مشن کو مجھ پر دشوار نہ کیجیے
القرآن – سورۃ نمبر 18 الكهف آیت نمبر 73
