Site icon اردو محفل

میرے پاس علم لدنی ھے اور یہ میری کرامت ھے

میرے پاس علم لدنی ھے اور یہ میری کرامت ھے

اپنی جہالت کا اقرار اپنی زبان سے

مرزا جہلمی سے اسکے ماننے والے نے سوال پوچھا انجینئرنگ کیلئے تو آپ یونیوسٹی گئے لیکن علوم دینیہ کہاں سے پڑھے آپ کے ٹیچرز کا نام کیا ھے بغیر کسے سے پڑھے آپ دین کا علم کیسے حاصل کرسکتے ہیں۔

تو مرزا جہلمی جو کہ اولیاء کرام پر سب و ستم کرتا ھے اور انکی کرامات کا منکر ھے کہتا ھے کہ میرے پاس علم لدنی ھے اور یہ میری کرامت ھے۔

اس بیان میں خود اس نے اقرار کر لیا کہ یہ کسی مدرسے کا پڑھا ہوا نہیں بلکہ نیم ملاں ہوں

https://urdumehfil.net/wp-content/uploads/2020/05/wp-1589982791492.mp4

Exit mobile version