أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّحَنَانًـا مِّنۡ لَّدُنَّا وَزَكٰوةًؕ وَّكَانَ تَقِيًّا ۞
ترجمہ:
اور اپنے پاس سے (ان کو) نرم دلی اور پاکیزگی عطا کی اور وہ متقی شخص تھے
القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 13
