اَسۡمِعۡ بِهِمۡ وَاَبۡصِرۡۙ يَوۡمَ يَاۡتُوۡنَنَا لٰـكِنِ الظّٰلِمُوۡنَ الۡيَوۡمَ فِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ ۞- سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 38
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَسۡمِعۡ بِهِمۡ وَاَبۡصِرۡۙ يَوۡمَ يَاۡتُوۡنَنَا لٰـكِنِ الظّٰلِمُوۡنَ الۡيَوۡمَ فِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ ۞
ترجمہ:
جس دن وہ ہمارے سامنے پیش ہوں گے تو کیسے سنتے ہیں گے اور کیسے دیکھتے ہوں گے ! لیکن ظالم آج کے دن کھلی ہوئی گم راہی میں ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 38