أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاخۡتَلَفَ الۡاَحۡزَابُ مِنۡۢ بَيۡنِهِمۡۚ فَوَيۡلٌ لِّـلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ مَّشۡهَدِ يَوۡمٍ عَظِيۡمٍ ۞
ترجمہ:
پھر نصاریٰ کی جماعتیں اپٓس میں مختلف ہوگئیں پس کافروں کے لئے عذاب ہو اس عظیم دن میں پیش ہونے پر
القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 37
