أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاَشَارَتۡ اِلَيۡهِ ؕ قَالُوۡا كَيۡفَ نُـكَلِّمُ مَنۡ كَانَ فِى الۡمَهۡدِ صَبِيًّا ۞
ترجمہ:
سو مریم نے اس بچہ کی طرف اشارہ کیا، ان لوگوں نے کہا ہم گود کے بچے سے کیسے بات کریں
القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 29
