أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَنۡذِرۡهُمۡ يَوۡمَ الۡحَسۡرَةِ اِذۡ قُضِىَ الۡاَمۡرُۘ وَهُمۡ فِىۡ غَفۡلَةٍ وَّهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور آپ انہیں حسرت والے دن سے ڈرایئے، جب فیصلہ ہوچکا ہوگا اور وہ غفلت میں ہیں اور ایمان نہیں لا رہے
القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 39
