أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاذۡكُرۡ فِى الۡكِتٰبِ اِدۡرِيۡسَ ۚ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّيۡقًا نَّبِيًّا ۞
ترجمہ:
اور آپ اس کتاب میں اور پس کا ذکر کیجیے بیشک وہ بہت سچے نبی تھے
القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 56
