أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَوَلَا يَذۡكُرُ الۡاِنۡسَانُ اَنَّا خَلَقۡنٰهُ مِنۡ قَبۡلُ وَلَمۡ يَكُ شَيۡئًـا ۞
ترجمہ:
اور کیا انسان یہ یاد نہیں کرتا کہ اس سے پہلے بیشک ہم نے اس کو پیدا کیا تھا حالانکہ وہ کچھ بھی نہ تھا
القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 67
