أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَوَرَبِّكَ لَـنَحۡشُرَنَّهُمۡ وَالشَّيٰطِيۡنَ ثُمَّ لَــنُحۡضِرَنَّهُمۡ حَوۡلَ جَهَـنَّمَ جِثِيًّا ۞
ترجمہ:
سو آپ کے رب کی قسم ! ہم ضرور ان سب کو اور شیطانوں کو مع کریں گے، پھر ہم انہیں ضرور جہنم کے گرد گھنٹوں کے بل گرے ہوئے حاضر کریں گے
القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 68
