Site icon اردو محفل

وَكَمۡ اَهۡلَكۡنَا قَبۡلَهُمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ هُمۡ اَحۡسَنُ اَثَاثًا وَّرِءۡيًا‏ ۞- سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 74

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَكَمۡ اَهۡلَكۡنَا قَبۡلَهُمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ هُمۡ اَحۡسَنُ اَثَاثًا وَّرِءۡيًا‏ ۞

ترجمہ:

اور ہم ان سے پہلے کتنی بستیوں کو تباہ کرچکے ہیں جن کا سامان اور آرائش ان سے زیادہ شاندار تھی

القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 74

Exit mobile version