أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلرَّحۡمٰنُ عَلَى الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰى ۞
ترجمہ:
جو رحمٰن ہے او اپنی شان کے لائق) عرش پر جلوہ فرما ہے
طہ : ٥ میں فرمایا جو رحمٰن ہے اور عرش پر جلوہ فرما ہے، عرش پر جلوہ فرما ہونے کی تفسیر ہم الأعراف : ٥٤ میں بیان کرچکے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 5
