Site icon اردو محفل

اِذۡ رَاٰ نَارًا فَقَالَ لِاَهۡلِهِ امۡكُثُوۡۤا اِنِّىۡۤ اٰنَسۡتُ نَارًا لَّعَلِّىۡۤ اٰتِيۡكُمۡ مِّنۡهَا بِقَبَسٍ اَوۡ اَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى۞- سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 10

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِذۡ رَاٰ نَارًا فَقَالَ لِاَهۡلِهِ امۡكُثُوۡۤا اِنِّىۡۤ اٰنَسۡتُ نَارًا لَّعَلِّىۡۤ اٰتِيۡكُمۡ مِّنۡهَا بِقَبَسٍ اَوۡ اَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى۞

ترجمہ:

جب انہوں نے آگ کو دیکھا تو اپنی بیوی سے کہا ٹھہرو بیشک میں نے آگ دیکھی ہے شاید میں اس سے تمہارے پاس کوئی انگارہ لائوں یا میں آگ سے راستہ کی کوئی نشانی پائوں

القرآن – سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 10

Exit mobile version