أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُمَّ اجۡتَبٰهُ رَبُّهٗ فَتَابَ عَلَيۡهِ وَهَدٰى ۞
ترجمہ:
پھر ان کے رب نے انہیں برگزیدہ فرمایا، اور ان کی توبہ قبول فرمائی اور ان کو (بلند درجات کی) ہدایت دی
القرآن – سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 122
