أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ لَـقَدۡ كُنۡتُمۡ اَنۡتُمۡ وَاٰبَآؤُكُمۡ فِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ ۞
ترجمہ:
(ابراہیم نے) کہا بیشک تم اور تمہارے باپ دادا کھلی ہوئی گمراہی میں تھے
القرآن – سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 54
