أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ عَمَّا قَلِيۡلٍ لَّيُصۡبِحُنَّ نٰدِمِيۡنَۚ ۞
ترجمہ:
اللہ نے فرمایا تھوڑی دیر گزرتی ہے کہ یہ اپنے کیسے پر پشیمان ہونگے
القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 40
