أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نُسَارِعُ لَهُمۡ فِى الۡخَيۡـرٰتِ ؕ بَلْ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
تو ہم ان کی بھلائیاں پہنچانے میں جلدی کر رہے ہیں ؟ (نہیں نہیں) بلکہ یہ سمجھ نہیں رہے
القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 56
