أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سَيَقُوۡلُوۡنَ لِلّٰهِؕ قُلۡ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ۞
ترجمہ:
عنقریب وہ کہیں گے اللہ ہی سب کا رب ہے ! آپ کہئے کہ کیا پھر ’ بھی) تم نہیں ڈرتے
القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 87
