سَيَقُوۡلُوۡنَ لِلّٰهِؕ قُلۡ فَاَنّٰى تُسۡحَرُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 89
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سَيَقُوۡلُوۡنَ لِلّٰهِؕ قُلۡ فَاَنّٰى تُسۡحَرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
عنقریب وہ کہیں گے کہ سب کا اللہ ہی مالک ہے، آپ کہئے پھر کہاں سے تم جادو کیا گیا ہے ؟
القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 89