Site icon اردو محفل

فجر کی سنتیں دنیا اور دنیا کی چیزوں سے بہتر

حدیث نمبر 388

روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی سنتیں دنیا اور دنیا کی چیزوں سے بہتر ہیں ۱؎ (مسلم)

شرح

۱؎ یعنی سنت فجر مال و اولاد اور تمام دنیاوی سامان سے پیاری ہونا چاہیںے اور دیگر سنتوں و مستحبات سے افضل ہیں۔

Exit mobile version