أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قُلۡ مَنۡ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبۡعِ وَرَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِيۡمِ ۞
ترجمہ:
آپ کہئے کہ سات آسمانوں کا رب اور عرش عظیم کا رب کون ہے ؟
القرآن – سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 86
