أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لِيَجۡزِيَهُمُ اللّٰهُ اَحۡسَنَ مَا عَمِلُوۡا وَيَزِيۡدَهُمۡ مِّنۡ فَضۡلِهٖؕ وَاللّٰهُ يَرۡزُقُ مَنۡ يَّشَآءُ بِغَيۡرِ حِسَابٍ ۞
ترجمہ:
تاکہ اللہ ان کو ان کے بہترین کاموں کی جزا دے، اور اپنے فضل سے انہیں زیادہ عطا فرمائے، اور اللہ جس کو چاہے بےحساب رزق عطا فرماتا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 24 النور آیت نمبر 38
