أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يَّوۡمَ تَشۡهَدُ عَلَيۡهِمۡ اَلۡسِنَـتُهُمۡ وَاَيۡدِيۡهِمۡ وَاَرۡجُلُهُمۡ بِمَا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
جس دن ان کے خلاف ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پائوں گواہی دیں گے کہ وہ دنیا میں کیا کرتے رہے تھے
القرآن – سورۃ نمبر 24 النور آیت نمبر 24
