أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَقَدۡ اَضَلَّنِىۡ عَنِ الذِّكۡرِ بَعۡدَ اِذۡ جَآءَنِىۡ ؕ وَكَانَ الشَّيۡطٰنُ لِلۡاِنۡسَانِ خَذُوۡلًا ۞
ترجمہ:
اس نے تو میرے پاس نصیحت آنے کے بعد مجھ کو گمراہ کردیا اور شیطان تو انسان کو رسوا کرنے والا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 25 الفرقان آیت نمبر 29
