Site icon اردو محفل

100 + بیانات محمد رضا ثاقب مصطفائی

مبلغ اسلام علامہ محمد رضا ثاقب مصطفائی حفظہ الله اہلسنت والجماعت تعلق رکھنے والے عالمی سطح کے ممتاز خطیب ہیں، ۔ آپ کا ایک علمی اور روحانی خاندان سے تعلق ہے آپ کے والد کا نام پیر دین محمد مصطفائی ہے نقشبندیہ کے ایک بزرگ تھے 

علامہ ثاقب رضا مصطفائی درس قرآن کے حوالے سے بڑے مشہور ہیں اور نوجوان نسل آپ کو بہت پسند کرتی ہے۔ آپ گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ کامونکی میں 16 مارچ 1972ء کو پیدا ہوئے آپ کے والد قیام پاکستان کے وقت گورداسپور پنجاب سے ہجرت کر کے یہاں تشریف لائے

آپ گوجرانوالہ میں جامعتہ المصطفیٰ کے نام سے اسلامک یونیورسٹی کو چلا رہے ہیں اور آپ مرکز مصطفیٰ میں جمعتہ المبارک کا خطبہ ارشاد فرماتے ہیں جس میں پورے پاکستان سے کثیر تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں آپ پاکستان کے 70مختلف شہروں میں درس قرآن بھی ارشاد فرماتے ہیں اس کے علاوہ آپ اپنے اصلاحی گفتگو کرنے اور معتدل انداز تکلم کی بدولت بے حد مقبول ہیں

100 + Speeches of Maulaa Raza Saqib Mustafai 

100 + بیاناتت محمد رضا ثاقب مصطفائی

001 اُمتِ مظلوم ابھی کربلا میں ہے.lite
002 بش ہمارے زخمو ں پر نمک نہ چھڑکو.lite
003 شب برات.lite
004 حدوداللہ اور نسواں بل.lite
005 مرکز ئ محفلِ میلادِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
006 محفلِ لیلۃ القدر.lite
007 فلسفہءصیام.lite
008 حقوقِ والدین.lite
009 ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے.lite
010 قرآن کی پکار.lite
011 زباں ہو محو توصیف و ثنا ء تو نعت کہتا ہوں.lite
012 اہلِ تقویٰ اور جنت.lite
013 مقاصدِ حج.lite
014 تک رہی ہےچشمِ حسرت سے تجھے نہر فرات.lite
015 نورِ حسی و نورِ معنوی.lite
016 اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاوُ.lite
017 متقین کی صفات.lite
018 برموقع ختمِ چہلم.lite
019 ولی کی پہچان.lite
020 مرکز ئ محفلِ میلادِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
021 حقیقی محبت.lite
022 عقیدہ آخرت.lite
023 سورۃ المائدہ.lite
024 انفاق فی سبیل اللہ کی ترغیب اور شرائط.lite
025 سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا اُسوہ نور.lite
026 حقوق اولاد.lite
027 محبتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم اور اس کے تقاضے.lite
028 آو درِ تواب پہ روتے ہوئے آو.lite
029 ہر حرف حرف آخر.lite
030 آقا ہم سے بھول ہوئی.lite
031 معراج اور عجائبٖ قدرت.lite
032 صبر اور رحمت.lite
033 حاضری مدینہ شریف.lite
034 منیٰ سے کربلا تک.lite
035 اے حسین ابنِ علی تم پر سلام.lite
036 لبیک یارسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
037 نشانِ مردِ مومن.lite
038 سورۃالمطففین.lite
039 اثباتِ وجودِ باری تعالیٰ.lite
040 روزہ اور اسکے ثمرات.lite
041 شرف آدمیت کا راز.lite
042 ذکر الہی کی فضیلت.lite
043 اسلام میں احترام آدمیت.lite
044 سنت اور بدعت.lite
045 اکلِ حلال وصدقِ مقال.lite
046 شریعت وطریقت اور بیعت کی شرعی حیشیت.lite
047 گناہِ کبیرہ اور اُنکے اثرات.lite
048 آدابِ رسالتِ مآب صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
049 اسلام اور حقوقِ زَوجین.lite
050 غزوہ بدر اور عہدِ موجود.lite
051 تفسیر سورۃ الاعلیٰ.lite
052 سورۃالضحیٰ.lite
053 توحیدِ باری تعالیٰ(ایمان اور تقاضے).lite
054 نماز کی فضیلت.lite
055 حیاء اور پردہ.lite
056 گناہ کے اثرات.lite
057 اسلام اور آدابِ معاشرت.lite
058 حفظُ اللسان.lite
059 دعوتِ دین(اسلو ب اور طریقہ).lite
060 غلط رسومات اور اُن کا تدارک.lite
061 تحفظِ ناموسِ رسالت صلیٰ اللہ علیہ وسلم ایک اہم فریضہ.lite
062 دُعا کی فضیلت اور آداب.lite
063 اسلام اور حقوقُ العباد.lite
064 تو کائناتِ حُسن ہے یا حُسنِ کائنات.lite
065 مسئلہ ختمِ نبوت اور ردِ مرزائیت.lite
066 تفسیر سورۃ التکاثر.lite
067 سورۃ التین.lite
068 عرس مبارک (ختمِ پا ک خواجہ دین محمد مصطفائی رحمۃ اللہ علیہ).lite
069 لبیک یارسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
070 عظمتِ رسالتِ مآب صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
071 اسلام تیرا دیس ہے.lite
072 عرش کا سایہ.lite
073 گناہِ کبیرہ اور اُن کے اثرات.lite
074 بے نمازی کا انجام.lite
075 اسلام میں وسیلے کا تصور.lite
076 اسلام اور حسنِ نیت.lite
077 اُن کے بول بہاروں جیسے.lite
078 کی محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں.lite
079 اسلام اور ایمان.lite
080 بیداری اُمت کانفرنس.lite
081 معجزاتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
082 حرمتِ قرآن کانفرنس.lite
083 اصلاحِ اُمت کانفرنس.lite
084 تفسیر سورۃ الفاتحہ.lite
085 تفسیر سورۃ الکوثر.lite
086 صلو علیہ وآلہ.lite
088 حسنِ جمالِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
089 عظمتِ مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
090 انسان خسارے میں ہے.lite
091 ڈھونڈ وہ فقر کہ جس کی اصل ہو حجازی.lite
092 سیرۃ النبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا نفرنس.lite
093 دِل بدستِ آورکہ حجِ اکبر است.lite
094 درسِ شمائلِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم حصہ اول.lite
095 درسِ شمائلِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم حصہ دوئم.lite
096 درسِ شمائلِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم حصہ سوئم.lite
097 زندگی آمد بر ائے بندگی.lite
098 پاکستان میرا پاکستان.lite
099 تین چیزیں تین لوگ.lite
100 سب سے اولیٰ واعلیٰ ہمارا نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
101 عظمتِ اصحا بِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم.lite
102 زوال بندہ مومن کا بے ذری سے نہیں.lite
103 حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اقوال.lite
104 چار چیزیں چار لوگ.lite
103
106 مصطفائی اجتماع گوجرانوالہ 2013.lite
107 تفسیر سورۃ یس حصہ اول.lite
108 تفسیر سورۃ یس حصہ دوئم.lite
109 تفسیر سورۃ یس حصہ سوئم.lite
110 اسلام اور اہمیت وقت.lite
111 تفسیر سورۃ الفجر.lite
112 توحید ایک زندہ قوت ہے.lite
113 حب رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم اور نسل نو.lite
dars mahtm nabut vv
115 مصطفائی اجتماع 2014.lite
116 اصلاح احوال کانفرنس 2014.lite
117 قیامت کی نشاناں.lite
118 محفلِ ذکرِ حسین رضی اللہ عنہ 2014.lite
119 نکاح اور طلاق کے احکام.lite
Gujrat Byan projext
dar s07

Exit mobile version