أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ رَبِّ اِنِّىۡۤ اَخَافُ اَنۡ يُّكَذِّبُوۡنِؕ ۞
ترجمہ:
موسیٰ نے کہا : اے میرے رب ! مجھے خدشہ ہے کہ وہ میری تکذیب کریں گے
القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 12
