أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَلَمَّا تَرَآءَ الۡجَمۡعٰنِ قَالَ اَصۡحٰبُ مُوۡسٰٓى اِنَّا لَمُدۡرَكُوۡنَۚ ۞
ترجمہ:
پھر جب دونوں جماعتوں نے ایک دور سے کو دیکھ لیا تو اصحاب موسیٰ نے کہا ہم یقینا پکڑ لئے گئے
