أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُوۡۤا اَرۡجِهۡ وَاَخَاهُ وَابۡعَثۡ فِى الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
انہوں نے کہا اس کو اور اس کے بھائی کو ٹھیراو اور (مختلف) شہروں میں جادوگروں کو اکٹھا کرنے والوں کو بھیج دو
