قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوۡمِىۡ كَذَّبُوۡنِ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 117
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوۡمِىۡ كَذَّبُوۡنِ ۞
ترجمہ:
(نوح نے) عرض کیا : اے میرے رب ! میری قوم نے میری تکذیب کردی ،
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 117