أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَبِّ نَجِّنِىۡ وَاَهۡلِىۡ مِمَّا يَعۡمَلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اے میرے رب ! مجھے اور میرے گھر والوں کو ان کی بدکاریوں سے نجات دے دے
القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 169
