Site icon اردو محفل

پیارا عمل دائمی ہے اگرچہ تھوڑا ہو

حدیث نمبر 480

روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اﷲ کو پیارا عمل دائمی ہے اگرچہ تھوڑا ہو ۱؎(مسلم،بخاری)

شرح

۱؎ دائمی عمل اگرچہ تھوڑا ہو اچھا ہے اور عارضی عمل اگرچہ زیادہ ہو اتنا اچھا نہیں۔صوفیاءکرام فرماتے ہیں کہ درود و وظائف شروع کرکے چھوڑے نہیں جب زبان بند ہو اور موت آئے تب یہ اعمال بند ہوں ان کا ماخذ یہ حدیث ہے۔

Exit mobile version