تعارض او تطبیق کے لئے چند ضروری اصول و قواعد:
اصول (۱):
جب نفی اور ثبوت کی احادیث میں تعارض پیدا ہو جائے تو تعارض کے وقت ترجیح ثبوت کو ہوتی ہے
اصول (۲):
جب حضور کے قول فعل شریف میں تعارض معلوم ہوتے قول کو ترجیح ہوتی ہے کیونکے فعل میں احتمال ہے کہ آپ کی خصوصیات میں سے ہو۔
اصول (۳):
جب جہر و اخفاء میں تعارض ہوتو اخفاء کی روایات کوتر جیح ہوتی ہے کیونکہ دن کی نمازوں میں اخفاء اصل ہے۔
اصول (4):
شرعی ضابطہ ہے کہ جب کسی چیز کے بارے میں امر یعنی حکم بھی ہو اور نہی یعنی ممانعت بھی ثابت ہوتو نہی کو فوقیت حاصل ہوئی ہے
