أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَيَـقُوۡلُوۡا هَلۡ نَحۡنُ مُنۡظَرُوۡنَؕ ۞
ترجمہ:
اس وقت وہ یہ کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائیگی ؟
اس کے بعد فرمایا : اس وقت وہ یہ کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی ؟۔ (الشعرائ : ٢٠٣)
اللہ کے عذاب کو جلد طلب کرنے کی مذمت
یعنی اس عذاب میں کچھ تاخیر کردی جائے تاکہ ہم ایمان لے آئی اور نبیوں کی تصدیق کریں۔
القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 203
