Site icon اردو محفل

فَلَمَّا جَآءَتۡ قِيۡلَ اَهٰكَذَا عَرۡشُكِ‌ؕ قَالَتۡ كَاَنَّهٗ هُوَ‌ۚ وَاُوۡتِيۡنَا الۡعِلۡمَ مِنۡ قَبۡلِهَا وَ كُنَّا مُسۡلِمِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 42

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَلَمَّا جَآءَتۡ قِيۡلَ اَهٰكَذَا عَرۡشُكِ‌ؕ قَالَتۡ كَاَنَّهٗ هُوَ‌ۚ وَاُوۡتِيۡنَا الۡعِلۡمَ مِنۡ قَبۡلِهَا وَ كُنَّا مُسۡلِمِيۡنَ ۞

ترجمہ:

جب بلقیس آئی تو اس سے پوچھا گیا کیا اس کا تخت ایسا ہی ہے ؟ اس نے کہا گویا کہ یہ وہی ہے، اور ہمیں اس سے پہلے ہی علم دیا گیا تھا اور ہم اطاعت گزار ہوچکے تھے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 42

Exit mobile version