أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوۡمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُـوۡۤا اَخۡرِجُوۡۤا اٰلَ لُوۡطٍ مِّنۡ قَرۡيَتِكُمۡۚ اِنَّهُمۡ اُنَاسٌ يَّتَطَهَّرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
سو ان کی قوم کا صرف یہ جواب تھا : انہوں نے کہا آل لوط کو شہر بدر کردو ‘ یہ لوگ بہت پاک باز بن رہے ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 56
