أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قُلۡ عَسٰٓى اَنۡ يَّكُوۡنَ رَدِفَ لَـكُمۡ بَعۡضُ الَّذِىۡ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
آپ کہیے کہ جس چیز کو تم جلد طلب کر رہے ہو ‘ ہوسکتا ہے کہ وہ تمہارے ساتھ لگ چکی ہو
القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 72
